Surah Nooh Ayat 11 in Urdu - سورہ نوح کی آیت نمبر 11
﴿يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا﴾
[ نوح: 11]
وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا
Surah Nuh Full Urdu(1) بعض علماء اسی آیت کی وجہ سے نماز استسقاء میں سورہ نوح کے پڑھنے کو مستحب سمجھتے ہیں۔ مروی ہے کہ حضرت عمر سبھی ایک مرتبہ نماز استسقاء کے لئے منبر پر چڑھے تو صرف آیات استغفار (جن میں یہ آیت بھی تھی) پڑھ کر منبر سے اتر آئے۔ اور فرمایا کہ میں نے بارش کو، بارش کے ان راستوں سے طلب کیا ہے جو آسمانوں میں ہیں جن سے بارش زمین پر اترتی ہے (ابن کثیر) حضرت حسن بصری کے متعلق مروی ہے کہ ان سے آکر کسی نے قحط سالی کی شکایت کی تو انہوں نے اسے استغفار کی تلقین کی، کسی دوسرے شخص نے فقرو فاقہ کی شکایت کی، اسے بھی انہوں نے یہی نسخہ بتلایا۔ ایک اور شخص نے اپنے باغ کے خشک ہونے کا شکوہ کیا، اسے بھی فرمایا، استغفار کر۔ ایک شخص نے کہا، میرے گھر اولاد نہیں ہوتی، اسے بھی کہا اپنے رب سے استغفار کر۔ کسی نے جب ان سے کہا کہ آپ نے استغفار ہی کی تلقین کیوں کی؟ تو آپ نے یہی آیت تلاوت کرکے فرمایا، کہ میں نے اپنے پاس سے یہ بات نہیں کی، یہ وہ نسخہ ہے جو ان سب باتوں کے لئے اللہ نے بتلایا ہے۔ (السیر التفاسیر)
Surah Nooh Verse 11 translate in arabic
Surah Nooh Ayat 11 meaning in urdu
وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(71:11) He will shower upon you torrents from heaven,
He will send [rain from] the sky upon you in [continuing] showers meaning
phonetic Transliteration
Yursili alssamaa AAalaykum midraran
English - Sahih International
He will send [rain from] the sky upon you in [continuing] showers
Quran Hindi translation
(और) तुम पर आसमान से मूसलाधार पानी बरसाएगा
Quran Bangla tarjuma
তিনি তোমাদের উপর অজস্র বৃষ্টিধারা ছেড়ে দিবেন,
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- انہوں نے کہا پروردگار میرے ہاں کس طرح لڑکا ہوگا۔ جس حال میں میری بیوی
- اور موسیٰ غصّے اور غم کی حالت میں اپنی قوم کے پاس واپس آئے (اور)
- اور نوح کی طرف وحی کی گئی کہ تمہاری قوم میں جو لوگ ایمان (لاچکے)،
- یہ اس لئے کہ انہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلے میں عزیز
- حکم ہوا کہ بہشت میں داخل ہوجا۔ بولا کاش! میری قوم کو خبر ہو
- انہوں نے اپنے علماء اور مشائخ اور مسیح ابن مریم کو الله کے سوا خدا
- بےشک وہ سننے اور جاننے والا ہے
- اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی ہم اُن کو ضرور اپنے رستے دکھا
- کیا انہوں نے غور نہیں کیا کہ ان کے رفیق محمد (ﷺ) کو (کسی طرح
- اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا
Quran surahs in English :
Download surah Nooh with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Nooh mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Nooh Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



