Surah Alaq Ayat 18 in Urdu - سورہ العلق کی آیت نمبر 18
﴿سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ﴾
[ العلق: 18]
ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے
Surah Al-Alaq Full Urdu(1) حدیث میں آتا ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) خانہ کعبہ کے پاس نماز پڑھ رہے تھے۔ ابوجہل گزرا تو کہا اے محمد! (صلى الله عليه وسلم) میں نے تجھے نماز پڑھنے سے منع نہیں کیا تھا؟ اور آپ (صلى الله عليه وسلم) سے سخت دھمکی آمیز باتیں کیں، آپ (صلى الله عليه وسلم) نے کڑا جواب دیا تو کہنے لگا اے محمد! (صلى الله عليه وسلم) تو مجھے کس چیز سے ڈراتا ہے؟ اللہ کی قسم، اس وادی میں سب سے زیادہ میرے حمایتی اور مجلس والے ہیں، جس پر یہ آیت نازل ہوئی۔ حضرت ابن عباس (رضي الله عنه) ما فرماتے ہیں، اگر وہ اپنے حمایتیوں کو بلاتا تو اسی وقت ملائکہ عذاب اسے اسے پکڑ لیتے۔( ترمذی، تفسیر سورۂ اقر مسند احمد، 1/ 329 وتفسیر ابن جریر) اور صحیح مسلم کے الفاظ ہیں کہ اس نے آگے بڑھ کر آپ (صلى الله عليه وسلم) کی گردن پر پیر رکھنے کا ارادہ کیا کہ ایک دم الٹے پاؤں پیچھے ہٹا اور اپنے ہاتھوں سے اپنا بچاؤ کرنے لگا، اس سے کہا گیا، کیا بات ہے؟ اس نے کہا کہ میرے اور محمد(صلى الله عليه وسلم) کے درمیان آگ کی خندق، ہولناک منظر اور بہت سارے پر ہیں۔ رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا، اگر یہ میرے قریب ہوتا تو فرشتے اس کی بوٹی بوٹی نوچ لیتے۔ (كتاب صفة القيامة، باب إن الإنسان ليطغى) الزَّبَانِيَة، داروغے اور پولیس۔ یعنی طاقتور لشکر، جس کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔
Surah Alaq Verse 18 translate in arabic
Surah Alaq Ayat 18 meaning in urdu
ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(96:18) We too shall summon the guards of Hell. *15
We will call the angels of Hell. meaning
*15) According to the explanation given by Qatadah, the word zabaniyah in the original, is used for the police in Arabic idiom, and zaban actually means to push away. The kings too kept armed attendants who would push out the one with whom the king was annoyed and angry. Therefore, what Allah means is: "Let him call his supporters; We too shall summon Our Police, i.e. the angels of torment, to deal with him and his supporters."
phonetic Transliteration
SanadAAu alzzabaniyata
English - Sahih International
We will call the angels of Hell.
Quran Hindi translation
(ऐ रसूल) देखो हरगिज़ उनका कहना न मानना
Quran Bangla tarjuma
আমিও আহবান করব জাহান্নামের প্রহরীদেরকে
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے
- زکریا نے کہا اے پروردگار میرے ہاں لڑکا کیونکر پیدا ہوگا کہ میں تو بڈھا
- جن لوگوں (کے سر) پر تورات لدوائی گئی پھر انہوں نے اس (کے بار تعمیل)
- اور یہ (بھی) کہ نماز پڑھتے رہو اور اس سے ڈرتے رہو۔ اور وہی تو
- اور یہ کہ ہم میں بعض فرمانبردار ہیں اور بعض (نافرمان) گنہگار ہیں۔ تو جو
- اور موسیٰ نے کہا کہ بھائیو! اگر تم خدا پر ایمان لائے ہو تو اگر
- پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں پیدا کیں
- تاکہ معلوم فرمائے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغام پہنچا دیئے ہیں اور (یوں
- تو جو چاہے اسے یاد رکھے
- اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا
Quran surahs in English :
Download surah Alaq with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Alaq mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Alaq Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers