Surah Balad Ayat 2 in Urdu - سورہ البلد کی آیت نمبر 2
﴿وَأَنتَ حِلٌّ بِهَٰذَا الْبَلَدِ﴾
[ البلد: 2]
اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو
Surah Al-Balad Full Urdu(1) یہ اشارہ ہے اس وقت کی طرف جب مکہ فتح ہوا، اس وقت اللہ نے نبی (صلى الله عليه وسلم) کے لئے اس بلد حرام میں قتال کو حلال فرما دیا تھا جب کہ اس میں لڑائی کی اجازت نہیں ہے چنانچہ حدیث میں ہے، نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا (اس شہر کو اللہ نے اس وقت سے حرمت والا بنایا ہے، جب سے اس نے آسمان وزمین پیدا کیے۔ پس یہ اللہ کی ٹھہرائی ہوئی حرمت سے قیامت تک حرام ہے، نہ اس کا درخت کاٹا جائے نہ اس کے کانٹے اکھیڑے جائیں، میرے لئے اسے صرف دن کی ایک ساعت کے لئے حلال کیا گیا تھا اور آج اس کی حرمت پھر اسی طرح لوٹ آئی ہے، جیسے کل تھی ۔۔۔ اگر کوئی یہاں قتال کے لئے دلیل میں میری لڑائی کو پیش کرے تو اس سےکہو کہ اللہ کے رسول کو تو اس کی اجازت اللہ نے دی تھی جب کہ تمہیں یہ اجازت اس نے نہیں دی)۔ ( صحيح بخاري، كتاب العلم ، باب ليبلغ الشاهد منكم الغائب- مسلم، كتاب الحج، باب تحريم مكة ...) اس اعتبار سے معنی ہوں گے وَأَنْتَ حِلٌّ بِهَذَا الْبَلَدِ فِي الْمُسْتَقْبَلِ یہ جملہ معترضہ ہے۔
Surah Balad Verse 2 translate in arabic
Surah Balad Ayat 2 meaning in urdu
اور حال یہ ہے کہ (اے نبیؐ) اِس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(90:2) ' this city wherein you have been rendered violable' *3
And you, [O Muhammad], are free of restriction in this city - meaning
*3) Three meanings of the words in the Text have been given by the commentators: (1) "That you are a resident of this city and your residence here has further enhanced the glory of this city"; (2) "that although this city is a sanctuary; a time will come when for some time it will become lawful for you to fight and kill the enemies of the true Faith here; and, (3) "that in this city where even killing of animals and cutting of trees is forbidden for the people of Arabia, and where everyone is living in perfect peace, you, O Prophet, have no peace, and persecuting you and devising plans to kill you has been made lawful." Although the words are comprehensive enough to cover all the three meanings, yet when the theme that follows is considered, one feels that the first two meanings bear no relevance to it, and only the third meaning seems to be correct.
phonetic Transliteration
Waanta hillun bihatha albaladi
English - Sahih International
And you, [O Muhammad], are free of restriction in this city -
Quran Hindi translation
और तुम इसी शहर में तो रहते हो
Quran Bangla tarjuma
এবং এই নগরীতে আপনার উপর কোন প্রতিবন্ধকতা নেই।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اے اہل ایمان! مومنوں کے سوا کافروں کو دوست نہ بناؤ کیا تم چاہتے ہو
- اور اگر خدا اپنے بندوں کے لئے رزق میں فراخی کردیتا تو زمین میں فساد
- اور ہم نے تم سے پہلے لوگوں میں بھی پیغمبر بھیجے تھے
- اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی تو (ان کی شکل بگڑ
- اور اگر تمہاری عورتوں میں سے کوئی عورت تمہارے ہاتھ سے نکل کر کافروں کے
- اور اگر تم پر خدا کا فضل اور مہربانی نہ ہوتی تو ان میں سے
- مالک درجات عالی اور صاحب عرش ہے۔ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے
- یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں
- اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے
- وہ کہنے لگے کہ تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہو کہ ہم اکیلے خدا
Quran surahs in English :
Download surah Balad with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Balad mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Balad Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers