Surah alam nashrah Ayat 2 in Urdu - سورہ الم نشرح کی آیت نمبر 2
﴿وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ﴾
[ الشرح: 2]
اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
Surah Ash-Sharh Full Urdu(1) یہ بوجھ نبوت سے قبل چالیس سالہ دور زندگی سے متعلق ہے۔ اس دور میں اگرچہ اللہ نے آپ (صلى الله عليه وسلم) کو گناہوں سے محفوظ رکھا، کسی بت کے سامنے آپ (صلى الله عليه وسلم) سجدہ ریز نہیں ہوئے، کبھی شراب نوشی نہیں کی اور بھی دیگر برائیوں سے دامن کش رہے، تاکہ معروف معنوں میں اللہ کی عبادت واطاعت کا نہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کو علم تھا نہ آپ (صلى الله عليه وسلم) نے کی۔ اس لئے آپ (صلى الله عليه وسلم) کے دل ودماغ پر اس چالیس سالہ عدم عبادت وعدم اطاعت کا بوجھ تھا، جو حقیقت میں تو نہیں تھا، لیکن آپ (صلى الله عليه وسلم) کے احساس وشعور نے اسے بوجھ بنا رکھا تھا۔ اللہ نے اسے اتار دینے کا اعلان فرما کر آپ (صلى الله عليه وسلم) پر احسان فرمایا۔ یہ گویا وہی مفہوم ہے جو لِيَغْفِرَ لَكَ اللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ (سورة الفتح) کا ہے۔ بعض کہتے ہیں، یہ نبوت کا بوجھ تھا، جسے اللہ نے ہلکا کر دیا، یعنی اس راہ کی مشکلات برداشت کرنے کا حوصلہ اور تبلیغ ودعوت میں آسانیاں پیدا فرما دیں۔
Surah alam nashrah Verse 2 translate in arabic
Surah alam nashrah Ayat 2 meaning in urdu
اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(94:2) and relieve you of the burden
And We removed from you your burden meaning
phonetic Transliteration
WawadaAAna AAanka wizraka
English - Sahih International
And We removed from you your burden
Quran Hindi translation
और तुम पर से वह बोझ उतार दिया
Quran Bangla tarjuma
আমি লাঘব করেছি আপনার বোঝা,
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو کہہ دو کہ میں تم کو ایسے چنگھاڑ
- تو ہم نے بھی ان پر نحوست کے دنوں میں زور کی ہوا چلائی تاکہ
- پھر (قیامت کے دن تمام) لوگ اپنے مالک برحق خدا تعالیٰ کے پاس واپس بلائے
- غرض جب طالوت فوجیں لے کر روانہ ہوا تو اس نے (ان سے) کہا کہ
- ان سے پوچھو کہ سب سے بڑھ کر (قرین انصاف) کس کی شہادت ہے کہہ
- اور موسیٰ اور ان کے ساتھ والوں کو تو بچا لیا
- یہ اس لئے کہ تم نے خدا کی آیتوں کو مخول بنا رکھا تھا اور
- (انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیے
- اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
- اور کسی شخص میں طاقت نہیں کہ خدا کے حکم کے بغیر مر جائے (اس
Quran surahs in English :
Download surah alam nashrah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah alam nashrah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter alam nashrah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers