Surah naba Ayat 31 in Urdu - سورہ نباء کی آیت نمبر 31
﴿إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا﴾
[ النبأ: 31]
بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے
Surah An-Naba Full Urdu(1) اہل شقاوت کےتذکرے کے بعد، یہ اہل سعادت کا تذکرہ اور ان نعمتوں کا بیان ہے جن سے حیات اخروی میں وہ بہرہ ور ہوں گے۔ یہ کامیابی اور نعمتیں انہیں تقویٰ کی بدولت حاصل ہوں گی۔ تقویٰ ، ایمان واطاعت کے تقاضوں کی تکمیل کا نام ہے، خوش قسمت ہیں وہ لوگ، جو ایمان لانے کے بعد تقویٰ اور عمل صالح کا اہتمام کرتے ہیں۔ جَعَلَنَا اللهُ مِنْهُمْ ۔
Surah naba Verse 31 translate in arabic
Surah naba Ayat 31 meaning in urdu
یقیناً متقیوں کے لیے کامرانی کا ایک مقام ہے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(78:31) Surely the state of triumph awaits the God-fearing: *19
Indeed, for the righteous is attainment - meaning
*19) Here, the word "righteous" has been used in contrast to those who did not expect any accountability and who had belied Allah's Revelations. Therefore, this word inevitably implies those people who believed in Allah's Revelations and lived in the world with the understanding that they had to render an account of their deeds ultimately.
phonetic Transliteration
Inna lilmuttaqeena mafazan
English - Sahih International
Indeed, for the righteous is attainment -
Quran Hindi translation
बेशक परहेज़गारों के लिए बड़ी कामयाबी है
Quran Bangla tarjuma
পরহেযগারদের জন্যে রয়েছে সাফল্য।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور اس نے اپنی رحمت سے تمہارے لئے رات کو اور دن کو بنایا تاکہ
- اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ایسے کام (کی تہمت سے) جو
- اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور
- اور جب مشرک (اپنے بنائے ہوئے) شریکوں کو دیکھیں گے تو کہیں گے کہ پروردگار
- جو لوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ خدا سے بیعت کرتے ہیں۔ خدا کا
- اور تم اس سے پہلے کوئی کتاب نہیں پڑھتے تھے اور نہ اُسے اپنے ہاتھ
- اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور
- اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی
- انہوں نے کہا کہ اپنے پروردگار سے التجا کیجئے کہ وہ ہمیں یہ بتائے کہ
- اور جب وہ دوزخ میں جھگڑیں گے تو ادنیٰ درجے کے لوگ بڑے آدمیوں سے
Quran surahs in English :
Download surah naba with the voice of the most famous Quran reciters :
surah naba mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter naba Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers