Surah Mursalat Ayat 35 in Urdu - سورہ مرسلات کی آیت نمبر 35
﴿هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَ﴾
[ المرسلات: 35]
یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
Surah Al-Mursalat Full Urdu(1) محشر میں کافروں کی مختلف حالتیں ہوں گی۔ ایک وقت وہ ہوگا کہ وہ وہاں بھی جھوٹ بولیں گے پھر اللہ ان کے مونہوں پر مہر لگا دے گا اور ان کے ہاتھ پاؤں گواہی دیں گے پھر جس وقت ان کو جہنم میں لے جایا جارہا ہوگا اس وقت عالم اضطراب وپریشانی میں ان کی زبانیں بھی گنگ ہو جائیں گی۔ بعض کہتے ہیں کہ بولیں گے تو سہی لیکن ان کے پاس حجت کوئی نہیں ہوگی۔ گویا ان کو بات کرنی ہی نہیں آئے گی۔ جیسے ہم دنیا میں ایسے شخص کی بابت کہتے ہیں جس کے پاس کوئی تسلی بخش دلیل نہیں ہوتی، وہ تو ہمارے سامنے بول ہی نہیں سکا۔
Surah Mursalat Verse 35 translate in arabic
Surah Mursalat Ayat 35 meaning in urdu
یہ وہ دن ہے جس میں وہ نہ کچھ بولیں گے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(77:35) That will be the Day on which they will not (be able to) utter a word,
This is a Day they will not speak, meaning
phonetic Transliteration
Hatha yawmu la yantiqoona
English - Sahih International
This is a Day they will not speak,
Quran Hindi translation
ये वह दिन होगा कि लोग लब तक न हिला सकेंगे
Quran Bangla tarjuma
এটা এমন দিন, যেদিন কেউ কথা বলবে না।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- تو جو ان کی قوم میں سردار تھے وہ کہنے لگے کہ ہم تمہیں صریح
- کہنے لگے کہ ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ معاملہ کس نے کیا؟ وہ تو کوئی
- اور یہ کہ ہم میں بعض فرمانبردار ہیں اور بعض (نافرمان) گنہگار ہیں۔ تو جو
- اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
- بہت سے اہل کتاب اپنے دل کی جلن سے یہ چاہتے ہیں کہ ایمان لا
- تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا اور تو ہی دن کو رات میں
- اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے
- تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام
- اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے
- اور ہم ہی نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لیے اُس کو
Quran surahs in English :
Download surah Mursalat with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Mursalat mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Mursalat Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers