Surah waqiah Ayat 55 in Urdu - سورہ واقعہ کی آیت نمبر 55
﴿فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ﴾
[ الواقعة: 55]
اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
Surah Al-Waqiah Full Urdu(1) هِيمٌ ، أَهْيَمُ کی جمع ہے، ان پیاسے اونٹوں کو کہا جاتا ہے جو ایک خاص بیماری کی وجہ سے پانی پر پانی پیئے جاتے ہیں لیکن ان کی پیاس نہیں بجھتی۔ مطلب یہ ہے کہ زقوم کھانے کے بعد بھی اس طرح نہیں پیو گے جس طرح عام معمول ہوتا ہے، بلکہ ایک تو بطور عذاب کے تمہیں پینے کےلیے کھولتاہوا پانی ملے گا۔ دوسرا تم اسے پیاسے اونٹوں کی طرح پیئے جاؤ گے لیکن تمہاری پیاس دور نہیں ہوگی۔
Surah waqiah Verse 55 translate in arabic
Surah waqiah Ayat 55 meaning in urdu
تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(56:55) drinking it as thirsty camels do.'
And will drink as the drinking of thirsty camels. meaning
phonetic Transliteration
Fashariboona shurba alheemi
English - Sahih International
And will drink as the drinking of thirsty camels.
Quran Hindi translation
और पियोगे भी तो प्यासे ऊँट का सा (डग डगा के) पीना
Quran Bangla tarjuma
পান করবে পিপাসিত উটের ন্যায়।
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- جو لوگ اپنا مال خدا کے رستے میں صرف کرتے ہیں پھر اس کے بعد
- مومنو! یہ لوگ تمہارے سامنے خدا کی قسمیں کھاتے ہیں تاکہ تم کو خوش کر
- کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے؟ اگر
- اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں اور دلیل روشن دے کر بھیجا
- جو لوگ (غزوہٴ تبوک میں) پیچھے رہ گئے وہ پیغمبر خدا (کی مرضی) کے خلاف
- اور خدا کے انعامات اور فضل سے خوش ہورہے ہیں۔ اور اس سے کہ خدا
- تو ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے نکال دیا
- ہم نے (بار) امانت کو آسمانوں اور زمین پر پیش کیا تو انہوں نے اس
- وہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیں
- یہ ان کاموں کی سزا ہے جو تمہارے ہاتھ آگے بھیجتے رہے ہیں اور خدا
Quran surahs in English :
Download surah waqiah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah waqiah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter waqiah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



