Surah dukhan Ayat 57 in Urdu - سورہ دخان کی آیت نمبر 57
﴿فَضْلًا مِّن رَّبِّكَ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ﴾
[ الدخان: 57]
یہ تمہارے پروردگار کا فضل ہے۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے
Surah Ad-Dukhaan Full Urdu(1) جس طرح حدیث میں بھی ہے۔ فرمایا (یہ بات جان لو ! تم میں سے کسی شخص کو اس کا عمل جنت میں نہیں لے جائے گا، صحابہ نے عرض کیا۔ یارسول اللہ ! آپ کو بھی؟ فرمایا ”ہاں مجھے بھی، مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی رحمت اور فضل میں ڈھانپ لے گا“ (صحيح بخاري ، كتاب الرقاق ، باب القصد والمداومة على العمل ، ومسلم كتاب مذكور)۔
Surah dukhan Verse 57 translate in arabic
Surah dukhan Ayat 57 meaning in urdu
ان کو جہنم کے عذاب سے بچا دے گا یہی بڑی کامیابی ہے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(44:57) as a favour from your Lord. That is the great triumph.
As bounty from your Lord. That is what is the great attainment. meaning
phonetic Transliteration
Fadlan min rabbika thalika huwa alfawzu alAAatheemu
English - Sahih International
As bounty from your Lord. That is what is the great attainment.
Quran Hindi translation
(ये) तुम्हारे परवरदिगार का फज़ल है यही तो बड़ी कामयाबी है
Quran Bangla tarjuma
আপনার পালনকর্তার কৃপায় এটাই মহা সাফল্য।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- پھر اگر معلوم ہو جائے کہ ان دونوں نے (جھوٹ بول کر) گناہ حاصل کیا
- اور یہ لوگ جب تم کو دیکھتے ہیں تو تمہاری ہنسی اُڑاتے ہیں۔ کہ کیا
- تو آج تم میں سے کوئی کسی کو نفع اور نقصان پہنچانے کا اختیار نہیں
- اور (خدا) بڑی برکت والا ہے جس نے آسمانوں میں برج بنائے اور ان میں
- ان لوگوں نے جب (خدا سے) عہد واثق کیا تو ان میں سے ایک فریق
- وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے
- اور (جس وقت) صور پھونکا جائے گا یہ قبروں سے (نکل کر) اپنے پروردگار کی
- (اس وقت) خدا کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہوئی اور نہ وہ
- یہ اس لئے کہ خدا ہی برحق ہے اور جس چیز کو (کافر) خدا کے
- ہم نے ان کی گردنوں میں طوق ڈال رکھے ہیں اور وہ ٹھوڑیوں تک (پھنسے
Quran surahs in English :
Download surah dukhan with the voice of the most famous Quran reciters :
surah dukhan mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter dukhan Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers