Surah Furqan Ayat 73 in Urdu - سورہ الفرقان کی آیت نمبر 73
﴿وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا﴾
[ الفرقان: 73]
اور وہ کہ جب ان کو پروردگار کی باتیں سمجھائی جاتی ہیں تو اُن پر اندھے اور بہرے ہو کر نہیں گرتے (بلکہ غور سے سنتے ہیں)
Surah Al-Furqan Full Urdu(1) یعنی وہ ان سے اعراض و غفلت نہیں برتتے، جیسے وہ بہرے ہوں کہ سنیں ہی نہیں یا اندھے ہوں کہ دیکھیں ہی نہیں۔ بلکہ وہ غور اور توجہ سے سنتے اور انہیں آویزہ گوش اور حرزجان بناتے ہیں۔
Surah Furqan Verse 73 translate in arabic
والذين إذا ذكروا بآيات ربهم لم يخروا عليها صما وعميانا
سورة: الفرقان - آية: ( 73 ) - جزء: ( 19 ) - صفحة: ( 366 )Surah Furqan Ayat 73 meaning in urdu
جنہیں اگر اُن کے رب کی آیات سنا کر نصیحت کی جاتی ہے تو وہ اس پر اندھے اور بہرے بن کر نہیں رہ جاتے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(25:73) who do not behave like the blind and the deaf, when the Revelations of their Lord are recited to them for admonition ; *91
And those who, when reminded of the verses of their Lord, do meaning
*91) The true servants of Allah do not behave like the blind and the deaf towards the Revelations of Allah, when they are recited to them for their admonition. They do not turn a deaf ear to their teachings and Message and do not deliberately close their eyes to the Signs that they are asked to observe, but are deeply moved by them. They follow and practise what they are enjoined and retrain from what is forbidden.
phonetic Transliteration
Waallatheena itha thukkiroo biayati rabbihim lam yakhirroo AAalayha summan waAAumyanan
English - Sahih International
And those who, when reminded of the verses of their Lord, do not fall upon them deaf and blind.
Quran Hindi translation
और वह लोग कि जब उन्हें उनके परवरदिगार की आयतें याद दिलाई जाती हैं तो बहरे अन्धें होकर गिर नहीं पड़ते बल्कि जी लगाकर सुनते हैं
Quran Bangla tarjuma
এবং যাদেরকে তাদের পালনকর্তার আয়াতসমূহ বোঝানো হলে তাতে অন্ধ ও বধির সদৃশ আচরণ করে না।
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- تاکہ سچ کہنے والوں سے اُن کی سچائی کے بارے میں دریافت کرے اور اس
- (خدا نے) فرمایا (تم سب بہشت سے) اتر جاؤ (اب سے) تم ایک دوسرے کے
- اور اگر یہ لوگ خدا پر اور روز قیامت پر ایمان لاتے اور جو کچھ
- اور اگر خدا تم کو کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اس کا کوئی
- اور ہم نے تم کو سات (آیتیں) جو (نماز میں) دہرا کر پڑھی جاتی ہیں
- اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد آسائش کا مزہ چکھائیں تو (خوش ہو کر) کہتا
- اور اس (قرآن) کو تمہاری قوم نے جھٹلایا حالانکہ وہ سراسر حق ہے۔ کہہ دو
- جو لوگ خدا کے اقراروں اور اپنی قسموں (کو بیچ ڈالتے ہیں اور ان) کے
- تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے
- (مومنو!) جب تک تم ان چیزوں میں سے جو تمھیں عزیز ہیں (راہِ خدا میں)
Quran surahs in English :
Download surah Furqan with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Furqan mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Furqan Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



