Surah Muminoon Ayat 87 in Urdu - سورہ مومنون کی آیت نمبر 87
﴿سَيَقُولُونَ لِلَّهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ﴾
[ المؤمنون: 87]
بےساختہ کہہ دیں گے کہ یہ (چیزیں) خدا ہی کی ہیں، کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟
Surah Al-Muminun Full Urdu(1) یعنی جب تمہیں تسلیم ہے کہ زمین کا اور اس میں موجود تمام اشیا کا خالق بھی ایک اللہ ہے آسمان اور عرش عظیم کا مالک بھی وہی ہے، تو پھر تمہیں یہ تسلیم کرنے میں تامل کیوں ہے کہ عبادت کے لائق بھی صرف وہی ایک اللہ ہے، پھر تم اس کی واحدانیت کو تسلیم کر کے اس کے عذاب سے بچنے کا اہتمام کیوں نہیں کرتے؟۔
Surah Muminoon Verse 87 translate in arabic
Surah Muminoon Ayat 87 meaning in urdu
یہ ضرور کہیں گے اللہ کہو، پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(23:87) They will say, "To Allah" *79 Say, "Then why do you not fear Him". *80
They will say, "[They belong] to Allah." Say, "Then will you not meaning
*79) That is, "If you acknowledge this, why do you not then understand chat none but Allah deserves to be worshipped and that when He has once created the earth and all the things in it, it is not difficult for Him to re-create them once again?"
*80) That is, "Why are you not afraid of rebelling against Him and worshipping others besides Him? Why do you not dread that one day you shall have to give an account of all your deeds to the All-Powerful Sovereign of the universe?"
phonetic Transliteration
Sayaqooloona lillahi qul afala tattaqoona
English - Sahih International
They will say, "[They belong] to Allah." Say, "Then will you not fear Him?"
Quran Hindi translation
अब तुम कहो तो क्या तुम अब भी (उससे) नहीं डरोगे
Quran Bangla tarjuma
এখন তারা বলবেঃ আল্লাহ। বলুন, তবুও কি তোমরা ভয় করবে না?
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- (پھر مومنوں کی طرف اشارہ کر کے کہیں گے) کیا یہ وہی لوگ ہیں جن
- اور ہم نے تمہاری طرف روشن آیتیں نازل کی ہیں اور جو لوگ تم سے
- اور کہتے ہیں اگر خدا چاہتا تو ہم ان کو نہ پوجتے۔ ان کو اس
- اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے
- اس وقت قرعہ ڈالا تو انہوں نے زک اُٹھائی
- اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ اُن (کی وجہ) سے ناخوش
- (کہ وہ جو) کشتی (تھی) غریب لوگوں کی تھی جو دریا میں محنت (کرکے یعنی
- بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو (آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے
- جس میں نہ تم کجی (اور پستی) دیکھو گے نہ ٹیلا (اور بلندی)
- ان (قصوں) میں اس شخص کے لیے جو عذاب آخرت سے ڈرے عبرت ہے۔ یہ
Quran surahs in English :
Download surah Muminoon with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Muminoon mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Muminoon Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
لا تنسنا من دعوة صالحة بظهر الغيب