قرآن کریم میں اللہ کا نام المصوّر (صورت بنانے والا) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(24) وہ اللہ ہی ہے جو تخلیق کا منصوبہ بنانے والا اور اس کو نافذ کرنے والا اور اس کے مطابق صورت گری کرنے والا ہے اس کے لیے بہترین نام ہیں ہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے اُس کی تسبیح کر رہی ہے، اور وہ زبردست اور حکیم ہے
سورہ: Al-Ḥashr - آیت: 24  - پارہ: 28 - صفحہ: 548


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers