قرآن کریم میں الودود (وہ ذات جو اپنے نیک بندوں سے محبت کرتی ہے اور ان کے نزدیک محبوب ہے) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(90) دیکھو! اپنے رب سے معافی مانگو اور اس کی طرف پلٹ آؤ، بے شک میرا رب رحیم ہے اور اپنی مخلوق سے محبت رکھتا ہے"
سورہ: Hūd - آیت: 90  - پارہ: 12 - صفحہ: 232
(14) اور وہ بخشنے والا ہے، محبت کرنے والا ہے
سورہ: Al-Burūj - آیت: 14  - پارہ: 30 - صفحہ: 590


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers