قرآن کریم میں بہترین نگہبان (سب سے بہتر محافظ) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(64) باپ نے جواب دیا "کیا میں اُس کے معاملہ میں تم پر ویسا ہی بھروسہ کروں جیسا اِس سے پہلے اُس کے بھائی کے معاملہ میں کر چکا ہوں؟ اللہ ہی بہتر محافظ ہے اور وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے"
سورہ: Yūsuf - آیت: 64  - پارہ: 13 - صفحہ: 243


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers