قرآن کریم میں رب المشرق والمغرب کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(28) موسیٰؑ نے کہا "مشرق و مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا رب، اگر آپ لوگ کچھ عقل رکھتے ہیں"
سورہ: Ash-Shu‘arā’ - آیت: 28  - پارہ: 19 - صفحہ: 368
(9) وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اُس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے، لہٰذا اُسی کو اپنا وکیل بنا لو
سورہ: Al-Muzzammil - آیت: 9  - پارہ: 29 - صفحہ: 574


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers