قرآن کریم میں دار البوار (ہلاکت کا گھر) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(28) تم نے دیکھا اُن لوگوں کو جنہوں نے اللہ کی نعمت پائی اور اُسے کفران نعمت سے بدل ڈالا اور (اپنے ساتھ) اپنی قوم کو بھی ہلاکت کے گھر میں جھونک دیا
سورہ: Ibrāhīm - آیت: 28  - پارہ: 13 - صفحہ: 259


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers