قرآن کریم میں ہر امت کے لیے ایک ڈرانے والا کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(24) ہم نے تم کو حق کے ساتھ بھیجا ہے بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر اور کوئی امت ایسی نہیں گزری ہے جس میں کوئی متنبہ کرنے والا نہ آیا ہو
سورہ: Fāṭir - آیت: 24  - پارہ: 22 - صفحہ: 437


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, October 12, 2026

Please remember us in your sincere prayers