قرآن کریم میں لوگوں کے لیے مثالیں بیان کرنا کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(25) ہر آن وہ اپنے رب کے حکم سے اپنے پھل دے رہا ہے یہ مثالیں اللہ اس لیے دیتا ہے کہ لوگ اِن سے سبق لیں
سورہ: Ibrāhīm - آیت: 25  - پارہ: 13 - صفحہ: 259
(33) اور (اس میں یہ مصلحت بھی ہے) کہ جب کبھی وہ تمہارے سامنے کوئی نرالی بات (یا عجیب سوال) لے کر آئے، اُس کا ٹھیک جواب بر وقت ہم نے تمہیں دے دیا اور بہترین طریقے سے بات کھول دی
سورہ: Al-Furqān - آیت: 33  - پارہ: 19 - صفحہ: 363
(27) ہم نے اِس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح کی مثالیں دی ہیں کہ یہ ہوش میں آئیں
سورہ: Az-Zumar - آیت: 27  - پارہ: 23 - صفحہ: 461


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers