قرآن کریم میں علم کے بغیر بات کرنا کے بارے میں آیات
✅ قرآن کریم کے موضوعات
|
﴿وَلَا تَقۡفُ مَا لَيۡسَ لَكَ بِهِۦ عِلۡمٌۚ إِنَّ ٱلسَّمۡعَ وَٱلۡبَصَرَ وَٱلۡفُؤَادَ كُلُّ أُوْلَٰٓئِكَ كَانَ عَنۡهُ مَسۡـُٔولٗا ﴾ [Al-Isrā’: 36]
(36) کسی ایسی چیز کے پیچھے نہ لگو جس کا تمہیں علم نہ ہو یقیناً آنکھ، کان اور دل سب ہی کی باز پرس ہونی ہے
|
🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات
Please remember us in your sincere prayers









