قرآن کریم میں وصیت کی فرضیت کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(180) تم پر فرض کیا گیا ہے کہ جب تم میں سے کسی کی موت کا وقت آئے اور وہ اپنے پیچھے مال چھوڑ رہا ہو، تو والدین اور رشتہ داروں کے لیے معروف طریقے سے وصیت کرے یہ حق ہے متقی لوگوں پر
سورہ: Al-Baqarah - آیت: 180  - پارہ: 2 - صفحہ: 27


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, September 21, 2026

Please remember us in your sincere prayers