قرآن کریم میں حق کی فتح (انتصار الحق) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(81) اور اعلان کر دو کہ "حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، باطل تو مٹنے ہی والا ہے"
سورہ: Al-Isrā’ - آیت: 81  - پارہ: 15 - صفحہ: 290
(18) مگر ہم تو باطل پر حق کی چوٹ لگاتے ہیں جو اس کا سر توڑ دیتی ہے اور وہ دیکھتے دیکھتے مِٹ جاتا ہے اور تمہارے لیے تباہی ہے اُن باتوں کی وجہ سے جو تم بناتے ہو
سورہ: Al-Anbiyā’ - آیت: 18  - پارہ: 17 - صفحہ: 323


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers