قرآن کریم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع (اقتداء) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(21) در حقیقت تم لوگوں کے لیے اللہ کے رسولؐ میں ایک بہترین نمونہ تھا، ہر اُس شخص کے لیے جو اللہ اور یوم آخر کا امیدوار ہو اور کثرت سے اللہ کو یاد کرے
سورہ: Al-Aḥzāb - آیت: 21  - پارہ: 21 - صفحہ: 420


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers