قرآن کریم میں اللہ کے اذن کے بغیر کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(10) کانا پھوسی تو ایک شیطانی کام ہے، اور وہ اس لیے کی جاتی ہے کہ ایمان لانے والے لوگ اُس سے رنجیدہ ہوں، حالانکہ بے اذن خدا وہ انہیں کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتی، اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے
سورہ: Al-Mujādilah - آیت: 10  - پارہ: 28 - صفحہ: 543


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers