Surah Al Insan Ayat 21 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿عَالِيَهُمْ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضْرٌ وَإِسْتَبْرَقٌ ۖ وَحُلُّوا أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٍ وَسَقَاهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُورًا﴾
[ الإنسان: 21]
ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا
Surah Al Insan Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) سندس، باریک ریشمی لباس اور استبرق، موٹا ریشم۔
( 2 ) جیسے ایک زمانے میں بادشاہ، سردار اور ممتاز قسم کے لوگ پہنا کرتے تھے۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 21{ عٰلِیَہُمْ ثِیَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ وَّاِسْتَبْرَقٌز } ” ان کے اوپر لباس ہوں گے باریک سبز ریشم کے اور گاڑھے ریشم کے “ { وَّحُلُّوْٓا اَسَاوِرَ مِنْ فِضَّۃٍج } ” اور انہیں کنگن پہنائے جائیں گے چاندی کے۔ “ { وَسَقٰٹہُمْ رَبُّہُمْ شَرَابًا طَہُوْرًا۔ } ” اور پلائے گا انہیں ان کا پروردگار نہایت پاکیزہ مشروب۔ “
عاليهم ثياب سندس خضر وإستبرق وحلوا أساور من فضة وسقاهم ربهم شرابا طهورا
سورة: الإنسان - آية: ( 21 ) - جزء: ( 29 ) - صفحة: ( 579 )Surah Al Insan Ayat 21 meaning in urdu
اُن کے اوپر باریک ریشم کے سبز لباس اور اطلس و دیبا کے کپڑے ہوں گے، ان کو چاندی کے کنگن پہنا ئے جائیں گے، اور ان کا رب ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور رات کو پردہ مقرر کیا
- تو تم خدا کو چھوڑ کر بتوں کو پوجتے اور طوفان باندھتے ہو تو جن
- اور ہم قرآن (کے ذریعے) سے وہ چیز نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لئے
- جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ (اسی طرح) ذلیل
- بلکہ اس شخص کو نصیحت دینے کے لئے (نازل کیا ہے) جو خوف رکھتا ہے
- یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روک
- وہ بولے کہ اسے لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ گواہ رہیں
- ان پر ان کے اعمال کے وبال پڑ گئے۔ اور جو لوگ ان میں سے
- اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے نشانی اُتار دیں۔ پھر ان کی گردنیں
- اور (وادی) حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی
Quran surahs in English :
Download surah Al Insan with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al Insan mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al Insan Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



