Surah Al Haqqah Ayat 22 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ﴾
[ الحاقة: 22]
(یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں
Surah Al Haqqah Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) جنت میں مختلف درجات ہیں ہر درجے کے درمیان بہت فاصلہ ہے جیسے مجاہدین کے بارے میں نبی ( صلى الله عليه وسلم ) نے فرمایا جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ نے مجاہدین کے تیار کیے ہیں ان کے دو درجوں کے درمیان کا فاصلہ زمین و آسمان جتنا ہے۔ ( صحيح مسلم كتاب الإمارة ، صحيح بخاري ، كتاب الجهاد )
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 21 { فَہُوَ فِیْ عِیْشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ۔ } ” پس وہ پسندیدہ زندگی بسر کرے گا۔ “ وہ خوش نصیب دل پسند عیش میں ہوگا۔ اسے ایسی زندگی عطا کی جائے گی جس میں ہر طرح کی رضا ہی رضاہو گی۔
Surah Al Haqqah Ayat 22 meaning in urdu
عالی مقام جنت میں
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھاؤ اورنہ اس کو (رشوةً) حاکموں کے پاس
- (وہ دن یاد رکھنے کے لائق ہے) جس دن خدا پیغمبروں کو جمع کرے گا
- اور ابراہیمؑ کی جنہوں نے (حق طاعت ورسالت) پورا کیا
- کہہ دو کہ میں تمہیں صرف ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ تم خدا
- مومنو! تم کو مقتولوں کے بارےمیں قصاص (یعنی خون کے بدلے خون) کا حکم دیا
- وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں (پہلوں کا) جانشین بنایا۔ تو جس
- اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا
- اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے
- اور قارون اور فرعون اور ہامان کو بھی (ہلاک کر دیا) اور اُن کے پاس
- کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا
Quran surahs in English :
Download surah Al Haqqah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al Haqqah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al Haqqah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



