Surah Inshiqaq Ayat 4 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ﴾
[ الانشقاق: 4]
جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
Surah Inshiqaq Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یعنی اس میں جو مردے دفن ہیں، سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے جو خزانے اس کے بطن میں موجود ہیں، وہ انہیں ظاہر کر دے گی، اور خود بالکل خالی ہو جائے گی۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 4{ وَاَلْقَتْ مَا فِیْہَا وَتَخَلَّتْ۔ } ” اور وہ نکال باہر کرے گی جو کچھ اس کے اندر تھا اور خالی ہوجائے گی۔ “ سورة الزلزال میں یہی بات یوں بیان ہوئی ہے : { وَاَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَھَا۔ } ” اور جب زمین اپنے سارے بوجھ نکال کر باہر پھینک دے گی “۔ قیامت کے دن زمین اپنے اندر مدفون تمام انسانوں کے اجسام اور ان کے تمام اجزاء کو نکال کر باہرکرے گی۔ اس کے علاوہ بھی زمین میں جو کچھ معدنیات اور خزانے مخفی ہیں وہ قیامت کے دن نکال کر باہر پھینک دے گی۔
Surah Inshiqaq Ayat 4 meaning in urdu
اور جو کچھ اس کے اندر ہے اُسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے گی
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟
- وہ بولے خدا کی قسم خدا نے تم کو ہم پر فضیلت بخشی ہے اور
- تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے
- (خدا نے) فرمایا یہاں سے نکل جا۔ تو مردود ہے
- اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے)
- تو شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا۔ (اور) کہا کہ آدم بھلا میں
- جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان
- ہم نے ان پر (عذاب کے لئے) ایک چیخ بھیجی تو وہ ایسے ہوگئے جیسے
- کہو (کافرو) بھلا دیکھو تو اگر تم پر خدا کا عذاب آجائےیا قیامت آموجود ہو
- اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کی ہے۔ اور جس روز قیامت برپا
Quran surahs in English :
Download surah Inshiqaq with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Inshiqaq mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Inshiqaq Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



