Surah Inshiqaq Ayat 9 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَيَنقَلِبُ إِلَىٰ أَهْلِهِ مَسْرُورًا﴾
[ الانشقاق: 9]
اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا
Surah Inshiqaq Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہوں گے۔ یا اس سے مراد وہ حورعین اور ولدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 9{ وَّیَنْقَلِبُ اِلٰٓی اَہْلِہٖ مَسْرُوْرًا۔ } ” اور وہ لوٹے گا اپنے گھر والوں کی طرف شاداں وفرحاں۔ “ عدالت کے کٹہرے سے وہ شخص جب اپنے ان اہل و عیال ‘ رشتہ دار اور ساتھیوں کی طرف واپس لوٹے گا جو اسی کی طرح معاف کیے گئے ہوں گے تو بہت خوش ہوگا کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے میری بھی خلاصی ہوگئی۔
Surah Inshiqaq Ayat 9 meaning in urdu
اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں
- تو ہم نے ان کو ایک نرم دل لڑکے کی خوشخبری دی
- نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں
- اور بہت سے جانور ہیں جو اپنا رزق اُٹھائے نہیں پھرتے خدا ہی ان کو
- بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے
- اور ہم نے عاد کی طرف ان کے بھائی ہود (کو بھیجا) انہوں نے کہا
- پھر ہم نے ان لوگوں کو کتاب کا وارث ٹھیرایا جن کو اپنے بندوں میں
- تو ہم نے سب کو اُن کے گناہوں کے سبب پکڑ لیا۔ سو ان میں
- اور اگر ان کو تمہارے پروردگار کا تھوڑا سا عذاب بھی پہنچے تو کہنے لگیں
- جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور جو کچھ ان
Quran surahs in English :
Download surah Inshiqaq with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Inshiqaq mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Inshiqaq Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



