Surah Al Hijr Ayat 1 in Urdu - سورہ الحجر کی آیت نمبر 1
﴿الر ۚ تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ وَقُرْآنٍ مُّبِينٍ﴾
[ الحجر: 1]
آلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیں
Surah Al-Hijr Full Urdu(1) کتاب اور قرآن مبین سے مراد قرآن کریم ہی ہے، جو نبی (صلى الله عليه وسلم) پر نازل ہوا۔ جس طرح «قَدْ جَاۗءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّكِتٰبٌ مُّبِيْنٌ»(المائدہ:15) میں نور اور کتاب دونوں سے مراد قرآن کریم کی تکریم اور شان کے لئے ہے۔ یعنی قرآن کامل اور نہایت عظمت وشان والا ہے۔
Surah Al Hijr Verse 1 translate in arabic
Surah Al Hijr Ayat 1 meaning in urdu
ا ل ر یہ آیات ہیں کتاب الٰہی اور قرآن مبین کی
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(15:1) Alif Lam Ra. These are the verses of the Divine Book and the lucid Quran. *1
Alif, Lam, Ra. These are the verses of the Book and a meaning
*1) This verse is the brief introduction to the Surah, and immediately after this begins its theme. "These are the verses of the lucid Qur'an": These are the verses of that Qur'an which makes its meaning lucid and understandable.
phonetic Transliteration
Aliflamra tilka ayatu alkitabi waquranin mubeenin
English - Sahih International
Alif, Lam, Ra. These are the verses of the Book and a clear Qur'an.
Quran Hindi translation
अलिफ़ लाम रा ये किताब (ख़ुदा) और वाजेए व रौशन क़ुरान की (चन्द) आयते हैं
Quran Bangla tarjuma
আলিফ-লা-ম-রা; এগুলো পরিপূর্ণ গ্রন্থ ও সুস্পষ্ট কোরআনের আয়াত।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- جب جادوگر آگئے تو فرعون سے کہنے لگے اگر ہم غالب رہے تو ہمیں صلہ
- کہہ دو کہ میں تمہاری طرح کا ایک بشر ہوں۔ (البتہ) میری طرف وحی آتی
- اور اسی کی نشانیوں میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا اور ان
- اور ہم نے تیز ہوا سلیمان کے تابع (فرمان) کردی تھی جو ان کے حکم
- اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
- اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے
- پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا
- (ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں سلامتی (اور خاطر جمع سے) داخل ہوجاؤ
- اور اگر یہ لوگ صلح کی طرف مائل ہوں تو تم بھی اس کی طرف
- پھر وہ اس (بچّے) کو اٹھا کر اپنی قوم کے لوگوں کے پاس لے آئیں۔
Quran surahs in English :
Download surah Al Hijr with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al Hijr mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al Hijr Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers