Surah Shuara Ayat 120 in Urdu - سورہ الشعراء کی آیت نمبر 120
﴿ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَاقِينَ﴾
[ الشعراء: 120]
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا
Surah Ash-Shuara Full Urdu(1) یہ تفصیلات کچھ پہلے بھی گزر چکی ہیں اور کچھ آئندہ بھی آئیں گی کہ حضرت نوح (عليه السلام) کی ساڑھے نو سو سالہ تبلیغ کے باوجود ان کی قوم کے لوگ بداخلاقی اور اعراض پر قائم رہے، بالآخر حضرت نوح (عليه السلام) نےبد دعا کی، اللہ تعالیٰ نے کشتی بنانے کا اور اس میں مومن انسانوں،جانوروں اور ضروری سازوسامان رکھنے کا حکم دیا اور یوں اہل ایمان کو تو بچالیاگیا اور باقی سب لوگوں کو، حتیٰ کہ بیوی اور بیٹے کو بھی، جو ایمان نہیں لائے تھے، غرق کردیا گیا۔
Surah Shuara Verse 120 translate in arabic
Surah Shuara Ayat 120 meaning in urdu
اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(26:120) and then drowned all the others.
Then We drowned thereafter the remaining ones. meaning
phonetic Transliteration
Thumma aghraqna baAAdu albaqeena
English - Sahih International
Then We drowned thereafter the remaining ones.
Quran Hindi translation
फिर उसके बाद हमने बाक़ी लोगों को ग़रक कर दिया
Quran Bangla tarjuma
এরপর অবশিষ্ট সবাইকে নিমজ্জত করলাম।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور ایسے لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہوتی جو (ساری عمر) برے کام کرتے ہیں۔
- اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
- اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور
- ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں
- ہم عنقریب ان کو اطراف (عالم) میں بھی اور خود ان کی ذات میں بھی
- جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔
- جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور
- اور جب موسٰی جوانی کو پہنچے اور بھرپور (جوان) ہو گئے تو ہم نے اُن
- کہہ دو کہ جس (دن) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے میں نہیں جانتا
- اور کہا کرتے تھے کہ بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی ہوگئے اور ہڈیاں (ہی
Quran surahs in English :
Download surah Shuara with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Shuara mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Shuara Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers