Surah Saffat Ayat 132 in Urdu - سورہ الصافات کی آیت نمبر 132
﴿إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ﴾
[ الصافات: 132]
بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
Surah As-Saaffat Full Urdu(1) قرآن نے نبیوں اور رسولوں کا ذکر کرکے، ان کے لئے اکثر جگہ پر الفاظ استعمال کیے ہیں کہ وہ ہمارے مومن بندوں میں سےتھا۔ جس سےدو مقصد ہیں۔ ایک ان کے اخلاق وکردار کی رفعت کا اظہار جو ایمان کا لازمی جز ہے۔ تاکہ ان لوگوں کی تردید ہو جائے جو بہت سے پیغمبروں کے بارے میں اخلاقی کمزوریوں کا اثبات کرتے ہیں، جیسے تورات وانجیل کے موجودہ نسخوں میں متعدد پیغمبروں کے بارے میں ایسے من گھڑت قصے کہانیاں درج ہیں۔ دوسرا مقصد ان لوگوں کی تردید ہے جو بعض انبیا کی شان میں غلو کرکے ان کے اندر الہی صفات واختیارات ثابت کرتے ہیں۔ یعنی وہ پیغمبر ضرور تھے لیکن تھے بہرحال اللہ کے بندے اور اس کے غلام نہ کہ الٰہ یا اس کے جز یا اس کے شریک۔
Surah Saffat Verse 132 translate in arabic
Surah Saffat Ayat 132 meaning in urdu
واقعی وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(37:132) He was one of Our believing servants.
Indeed, he was of Our believing servants. meaning
phonetic Transliteration
Innahu min AAibadina almumineena
English - Sahih International
Indeed, he was of Our believing servants.
Quran Hindi translation
बेशक वह हमारे (ख़ालिस) ईमानदार बन्दों में थे
Quran Bangla tarjuma
সে ছিল আমার বিশ্বাসী বান্দাদের অন্তর্ভূক্ত।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور بعض لوگ ایسے ہیں جو غیر خدا کو شریک (خدا) بناتے اور ان سے
- (اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا)
- اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو
- کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو
- اور دریا سے (کہ) خشک (ہو رہا ہوگا) پار ہو جاؤ (تمہارے بعد) ان کا
- کہ ابراہیم پر سلام ہو
- کیا وہ منی کا جو رحم میں ڈالی جاتی ہے ایک قطرہ نہ تھا؟
- فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر
- اور ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے سے پیدا کیا ہے
- بلکہ یہ روشن آیتیں ہیں۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے اُن کے سینوں
Quran surahs in English :
Download surah Saffat with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Saffat mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Saffat Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers