Surah Takwir Ayat 16 in Urdu - سورہ التکویر کی آیت نمبر 16
﴿الْجَوَارِ الْكُنَّسِ﴾
[ التكوير: 16]
(اور) جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں
Surah At-Takwir Full Urdu(1) اس سے مراد ستارے خُنَّسٌ، خَنَسَ سے ہے جس کے معنی پیچھےہٹنے کے ہیں۔ یہ ستارے دن کے وقت اپنے منظر سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اور نظر نہیں آتے۔ اور یہ زخل، مشتری، مریخ، زہرہ، عطارد ہیں، یہ خاص طور پر سورج کے رخ پر ہوتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ سارے ہی ستارےمراد ہیں، کیوں کہ سب ہی اپنے غائب ہونے کی جگہ پر غائب ہو جاتے ہیں یا دن کو چھپے رہتے ہیں الْجَوَارِ چلنے والے، الْكُنَّسِ چھپ جانے والے، جیسے ہرن اپنے مکان اور مسکن میں چھپ جاتا ہے۔
Surah Takwir Verse 16 translate in arabic
Surah Takwir Ayat 16 meaning in urdu
پلٹنے اور چھپ جانے والے تاروں کی
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(81:16) that hide,
Those that run [their courses] and disappear - meaning
phonetic Transliteration
Aljawari alkunnasi
English - Sahih International
Those that run [their courses] and disappear -
Quran Hindi translation
और ग़ायब होते हैं
Quran Bangla tarjuma
চলমান হয় ও অদৃশ্য হয়,
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- خدا لوگوں کے مرنے کے وقت ان کی روحیں قبض کرلیتا ہے اور جو مرے
- اور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا
- (اے محمدﷺ) ہم تمہارا آسمان کی طرف منہ پھیر پھیر کر دیکھنا دیکھ رہے ہیں۔
- قریب ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ پڑیں اور فرشتے اپنے پروردگار کی تعریف کے
- اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک
- اور جو لوگ آگ میں (جل رہے) ہوں گے وہ دوزخ کے داروغوں سے کہیں
- اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے
- اور مجھے کیا ہے میں اس کی پرستش نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا
- قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا
Quran surahs in English :
Download surah Takwir with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Takwir mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Takwir Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers