Surah Naziat Ayat 46 in Urdu - سورہ نازعات کی آیت نمبر 46
﴿كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا﴾
[ النازعات: 46]
جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا (دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے
Surah An-Naziat Full Urdu(1) عَشِيَّةً، ظہر سے لے کر غروب شمس تک اور ضحیٰ، طلوع شمس سے نصف النہار تک کے لئے بولا جاتا ہے۔ یعنی جب کافر جہنم کا عذاب دیکھیں گے تو دنیا کی عیش وعشرت اور اس کےمزے سب بھول جائیں گے اور انہیں ایسا محسوس ہوگا کہ وہ دنیا میں پورا ایک دن بھی نہیں رہے۔ دن کا پہلا حصہ یا دن کا آخری حصہ ہی صرف دنیا میں رہے ہیں یعنی دنیا کی زندگی، انہیں اتنی قلیل معلوم ہوگی۔
Surah Naziat Verse 46 translate in arabic
كأنهم يوم يرونها لم يلبثوا إلا عشية أو ضحاها
سورة: النازعات - آية: ( 46 ) - جزء: ( 30 ) - صفحة: ( 584 )Surah Naziat Ayat 46 meaning in urdu
جس روز یہ لوگ اسے دیکھ لیں گے تو انہیں یوں محسوس ہوگا کہ (یہ دنیا میں یا حالت موت میں) بس ایک دن کے پچھلے پہر یا اگلے پہر تک ٹھیرے ہیں
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(79:46) On the Day they see it, they will feel as though they had stayed (in the grave) no more than one evening or one morning. *24
It will be, on the Day they see it, as though they meaning
*24) This theme has occurred at several places in the Qur'an and been explained in the corresponding Notes. For it, see E.N. 53 of Yunus, E.N. 56 of Bani Isra'il, E.N. 80 of Ta Ha, E.N. 101 of Al-Mu'minun, E.N.'s 81, 82 of ArRum, E.N. 48 of Ya Sin. Besides, this theme has also occurred in Al-Ahqaf: 35 but we have not explained it there for fear of repetition.
phonetic Transliteration
Kaannahum yawma yarawnaha lam yalbathoo illa AAashiyyatan aw duhaha
English - Sahih International
It will be, on the Day they see it, as though they had not remained [in the world] except for an afternoon or a morning thereof.
Quran Hindi translation
जिस दिन वह लोग इसको देखेंगे तो (समझेंगे कि दुनिया में) बस एक शाम या सुबह ठहरे थे
Quran Bangla tarjuma
যেদিন তারা একে দেখবে, সেদিন মনে হবে যেন তারা দুনিয়াতে মাত্র এক সন্ধ্যা অথবা এক সকাল অবস্থান করেছে।
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور خدا تمہارے (سمجھانے کے لئے) اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے۔ اور
- اور دیوؤں (کی جماعت کو بھی ان کے تابع کردیا تھا کہ ان) میں سے
- اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی
- (خدا نے) فرمایا موسیٰ میں نے تم کو اپنے پیغام اور اپنے کلام سے لوگوں
- ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب اُن کو اُن سے
- (یہ لوگ اسی طرح غفلت میں رہیں گے) یہاں تک کہ جب ان میں سے
- اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور (خدا کے آگے) جھکنے والوں کے
- وہ بولے کہ بادشاہ (کے پانی پینے) کا گلاس کھویا گیا ہے اور جو شخص
- اور نوح کی طرف وحی کی گئی کہ تمہاری قوم میں جو لوگ ایمان (لاچکے)،
- بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور
Quran surahs in English :
Download surah Naziat with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Naziat mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Naziat Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



