Surah Ghafir Ayat 6 in Urdu - سورہ غافر کی آیت نمبر 6
﴿وَكَذَٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّهُمْ أَصْحَابُ النَّارِ﴾
[ غافر: 6]
اور اسی طرح کافروں کے بارے میں بھی تمہارے پروردگار کی بات پوری ہوچکی ہے کہ وہ اہل دوزخ ہیں
Surah Ghafir Full Urdu(1) مقصد اس سے اس بات کا اظہار ہے کہ جس طرح پچھلی امتوں پر تیرے رب کا عذاب ثابت ہوا اور وہ تباہ کردی گئیں، اگر یہ اہل مکہ بھی تیری تکذیب اور مخالفت سے باز نہ آئے اور جدال بالباطل کو ترک نہ کیا تو یہ بھی اسی طرح عذاب الٰہی کی گرفت میں آ جائیں گے، پھرکوئی انہیں بچانے والا نہیں ہوگا۔
Surah Ghafir Verse 6 translate in arabic
وكذلك حقت كلمة ربك على الذين كفروا أنهم أصحاب النار
سورة: غافر - آية: ( 6 ) - جزء: ( 24 ) - صفحة: ( 467 )Surah Ghafir Ayat 6 meaning in urdu
اِسی طرح تیرے رب کا یہ فیصلہ بھی اُن سب لوگوں پر چسپاں ہو چکا ہے جو کفر کے مرتکب ہوئے ہیں کہ وہ واصل بجہنم ہونے والے ہیں
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(40:6) Thus has the decree of your Lord become due against the unbelievers. They are destined for the Fire. *5
And thus has the word of your Lord come into effect upon meaning
*5) That is, `The torment that seized them in the world was not their final punishment, but Allah has also decreed that they shall go to Hell.' Another meaning can be: "Just as the nations of the past have gone to their doom, so will those people also who arc committing disbelief go to Hell, according to the fixed decree of Allah."
phonetic Transliteration
Wakathalika haqqat kalimatu rabbika AAala allatheena kafaroo annahum ashabu alnnari
English - Sahih International
And thus has the word of your Lord come into effect upon those who disbelieved that they are companions of the Fire.
Quran Hindi translation
और इसी तरह तुम्हारे परवरदिगार का अज़ाब का हुक्म (उन) काफ़िरों पर पूरा हो चुका है कि यह लोग यक़ीनी जहन्नुमी हैं
Quran Bangla tarjuma
এভাবে কাফেরদের বেলায় আপনার পালনকর্তার এ বাক্য সত্য হল যে, তারা জাহান্নামী।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- یہاں تک کہ جب ہم نے ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو پکڑ لیا
- اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی (تو کیا
- اسی طرح بہت سے مشرکوں کو ان کے شریکوں نے ان کے بچوں کو جان
- یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
- اے پیغمبر! جو لوگ کفر میں جلدی کرتے ہیں (کچھ تو) ان میں سے (ہیں)
- کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو (مخلوق) آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں
- اور جو تم سود دیتے ہو کہ لوگوں کے مال میں افزائش ہو تو خدا
- اے مومنو! شیطان کے قدموں پر نہ چلنا۔ اور جو شخص شیطان کے قدموں پر
- اسے سختی میں پہنچائیں گے
- بےشک خدا نے اپنے پیغمبر کو سچا (اور) صحیح خواب دکھایا۔ کہ تم خدا نے
Quran surahs in English :
Download surah Ghafir with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Ghafir mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Ghafir Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers