Surah Al Hijr Ayat 78 in Urdu - سورہ الحجر کی آیت نمبر 78
﴿وَإِن كَانَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ لَظَالِمِينَ﴾
[ الحجر: 78]
اور بَن کے رہنے والے (یعنی قوم شعیب کے لوگ) بھی گنہگار تھے
Surah Al-Hijr Full Urdu(1) ”أَيْكَةُ“ گھنے درخت کو کہتے ہیں۔ اس بستی میں گھنے درخت ہونگے۔ اس لئے انہیں ”اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِ“ (بن یا جنگل والے) کہا گیا۔ مراد اس سے قوم شعیب ہے اور ان کا زمانہ حضرت لوط (عليه السلام) کے بعد ہے اور ان کا علاقہ حجاز اور شام کے درمیان قوم لوط کی بستیوں کے قریب ہی تھا۔ اسے مدین کہا جاتا ہے جو حضرت ابراہیم (عليه السلام) کے بیٹے یا پوتے کا نام تھا اور اسی کے نام پر بستی کا نام پڑ گیا تھا۔ ان کا ظلم یہ تھا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرتے تھے، رہزنی ان کا شیوہ اور کم تولنا اور کم ناپنا ان کا وطیرہ تھا، ان پر جب عذاب آیا ایک بادل ان پر سایہ فگن ہو گیا پھر چنگھاڑ اور بھو نچال نے مل کر ان کو ہلاک کر دیا۔
Surah Al Hijr Verse 78 translate in arabic
Surah Al Hijr Ayat 78 meaning in urdu
اور ایکہ والے ظالم تھے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(15:78) As the people of Al Aikah *43 were unjust,
And the companions of the thicket were [also] wrongdoers. meaning
*43) The people of Al-Aikah were the canmunity of Prophet Shu`aib and were called Midianites after the name of their capital city and their territory. As regards AI-Aikah, it was the ancient name of Tabuk and literally means a "thick forest" .
phonetic Transliteration
Wain kana ashabu alaykati lathalimeena
English - Sahih International
And the companions of the thicket were [also] wrongdoers.
Quran Hindi translation
और एैका के रहने वाले (क़ौमे शुएब की तरह बड़े सरकश थे)
Quran Bangla tarjuma
নিশ্চয় গহীন বনের অধিবাসীরা পাপী ছিল।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے
- اور بہت سی بستیاں تمہاری بستی سے جس (کے باشندوں نے تمہیں وہاں) سے نکال
- مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار
- کیا وہ چیزیں (تمہیں یہاں میسر) ہیں ان میں تم بےخوف چھوڑ دیئے جاؤ گے
- اور جب منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے کہنے لگے کہ
- انہوں نے کہا یہ تو پریشان سے خواب ہیں۔ اور ہمیں ایسے خوابوں کی تعبیر
- اور خدا ہی نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے پھر تم
- سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے (جو سب چیزوں کا مالک ہے یعنی) وہ
- اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے والے تھے اور سرکش اور نافرمان نہیں تھے
- جو لوگ بغیر اس کے کہ ان کے پاس کوئی دلیل آئی ہو خدا کی
Quran surahs in English :
Download surah Al Hijr with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al Hijr mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al Hijr Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers