قرآن کریم میں اللہ القاهر کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(18) وہ اپنے بندوں پر کامل اختیارات رکھتا ہے اور دانا اور باخبر ہے
سورہ: Al-An‘ām - آیت: 18  - پارہ: 7 - صفحہ: 129
(61) اپنے بندوں پر وہ پوری قدرت رکھتا ہے اور تم پر نگرانی کرنے والے مقرر کر کے بھیجتا ہے، یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت کا وقت آ جاتا ہے تو اس کے بھیجے ہوئے فرشتے اس کی جان نکال لیتے ہیں اور اپنا فرض انجام دینے میں ذرا کوتاہی نہیں کرتے
سورہ: Al-An‘ām - آیت: 61  - پارہ: 7 - صفحہ: 135


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers