قرآن کریم میں الکافی (کافی، بس کرنے والا) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(36) (اے نبیؐ) کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟ یہ لوگ اُس کے سوا دوسروں سے تم کو ڈراتے ہیں حالانکہ اللہ جسے گمراہی میں ڈال دے اُسے کوئی راستہ دکھانے والا نہیں
سورہ: Az-Zumar - آیت: 36  - پارہ: 24 - صفحہ: 462


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers