قرآن کریم میں المجید (عزت والا، بزرگ) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(73) فرشتوں نے کہا "اللہ کے حکم پر تعجب کرتی ہو؟ ابراہیمؑ کے گھر والو، تم لوگوں پر تو اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں ہیں، اور یقیناً اللہ نہایت قابل تعریف اور بڑی شان والا ہے"
سورہ: Hūd - آیت: 73  - پارہ: 12 - صفحہ: 230
(15) عرش کا مالک ہے، بزرگ و برتر ہے
سورہ: Al-Burūj - آیت: 15  - پارہ: 30 - صفحہ: 590


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers