قرآن کریم میں اعمال کا شمار (اعمال کی کتابت) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(6) اُس دن (یہ ذلت کا عذاب ہونا ہے) جب اللہ ان سب کو پھر سے زندہ کر کے اٹھائے گا اور انہیں بتا دے گا کہ وہ کیا کچھ کر کے آئے ہیں وہ بھول گئے ہیں مگر اللہ نے ان سب کا کیا دھرا گن گن کر محفوظ کر رکھا ہے اور اللہ ایک ایک چیز پر شاہد ہے
سورہ: Al-Mujādilah - آیت: 6  - پارہ: 28 - صفحہ: 542


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers