قرآن کریم میں الیمین (دایاں ہاتھ/قسم) کے بارے میں آیات
✅ قرآن کریم کے موضوعات
|
(27) اور دائیں بازو والے، دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا
|
|
﴿لِّأَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ ﴾ [Al-Wāqi‘ah: 38]
(38) یہ کچھ دائیں بازو والوں کے لیے ہے
|
|
﴿
وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنۡ أَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ * فَسَلَٰمٞ لَّكَ مِنۡ أَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ ﴾ [Al-Wāqi‘ah: 90-91]
(90) اور اگر وہ اصحاب یمین میں سے ہو (91) تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے کہ سلام ہے تجھے، تو اصحاب الیمین میں سے ہے
|
🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات
Please remember us in your sincere prayers









