قرآن کریم میں الوہاب (وہ ذات جو بغیر کسی توقع کے بکثرت عطا کرتی ہے) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(8) وہ اللہ سے دعا کرتے رہتے ہیں کہ: "پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے
سورہ: Āl-‘Imrān - آیت: 8  - پارہ: 3 - صفحہ: 50
(9) کیا تیرے داتا اور غالب پروردگار کی رحمت کے خزانے اِن کے قبضے میں ہیں؟
سورہ: Ṣād - آیت: 9  - پارہ: 23 - صفحہ: 453
(35) اور کہا کہ "اے میرے رب، مجھے معاف کر دے اور مجھے وہ بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کے لیے سزاوار نہ ہو، بیشک تو ہی اصل داتا ہے"
سورہ: Ṣād - آیت: 35  - پارہ: 23 - صفحہ: 455


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers