قرآن کریم میں امانت اٹھانا کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(72) ہم نے اس امانت کو آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کے سامنے پیش کیا تو وہ اُسے اٹھانے کے لیے تیار نہ ہوئے اور اس سے ڈر گئے، مگر انسان نے اسے اٹھا لیا، بے شک وہ بڑا ظالم اور جاہل ہے
سورہ: Al-Aḥzāb - آیت: 72  - پارہ: 22 - صفحہ: 427


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, September 21, 2026

Please remember us in your sincere prayers