قرآن کریم میں اسرع الحاسبین (سب سے تیز حساب لینے والا اللہ) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(62) پھر سب کے سب اللہ، اپنے حقیقی آقا کی طرف واپس لائے جاتے ہیں خبردار ہو جاؤ، فیصلہ کے سارے اختیارات اسی کو حاصل ہیں اور وہ حساب لینے میں بہت تیز ہے
سورہ: Al-An‘ām - آیت: 62  - پارہ: 7 - صفحہ: 135


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers