قرآن کریم میں عیش و عشرت میں غرور کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(47) اور اُن لوگوں کے سے رنگ ڈھنگ نہ اختیار کرو جو اپنے گھروں سے اِتراتے اور لوگوں کو اپنی شان دکھاتے ہوئے نکلے اور جن کی روش یہ ہے کہ اللہ کے راستے سے روکتے ہیں جو کچھ وہ کر رہے ہیں وہ اللہ کی گرفت سے باہر نہیں ہے
سورہ: Al-Anfāl - آیت: 47  - پارہ: 10 - صفحہ: 183


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers