قرآن کریم میں رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والا کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(109) تم وہی لوگ تو ہو کہ میرے کچھ بندے جب کہتے تھے کہ اے ہمارے پروردگار، ہم ایمان لائے، ہمیں معاف کر دے، ہم پر رحم کر، تُو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے
سورہ: Al-Mu’minūn - آیت: 109  - پارہ: 18 - صفحہ: 349
(118) اے محمدؐ، کہو، "میرے رب درگزر فرما، اور رحم کر، اور تو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے"
سورہ: Al-Mu’minūn - آیت: 118  - پارہ: 18 - صفحہ: 349


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers