قرآن کریم میں اللہ العلیم کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(29) وہی تو ہے، جس نے تمہارے لیے زمین کی ساری چیزیں پید ا کیں، پھر اوپر کی طرف توجہ فرمائی اور سات آسمان استوار کیے اور وہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے
سورہ: Al-Baqarah - آیت: 29  - پارہ: 1 - صفحہ: 5


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Sunday, November 22, 2026

Please remember us in your sincere prayers