قرآن کریم میں دردناک عذاب والا کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(43) اے نبیؐ، تم سے جو کچھ کہا جا رہا ہے اس میں کوئی چیز بھی ایسی نہیں ہے جو تم سے پہلے گزرے ہوئے رسولوں سے نہ کہی جاچکی ہو بے شک تمہارا رب بڑا درگزر کرنے والا ہے، اور اس کے ساتھ بڑی دردناک سزا دینے والا بھی ہے
سورہ: Fuṣṣilat - آیت: 43  - پارہ: 24 - صفحہ: 481


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers