قرآن کریم میں شعر سے پاک ہونا کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(69) ہم نے اِس (نبی) کو شعر نہیں سکھایا ہے اور نہ شاعری اس کو زیب ہی دیتی ہے یہ تو ایک نصیحت ہے اور صاف پڑھی جانے والی کتاب
سورہ: Yā-Sīn - آیت: 69  - پارہ: 23 - صفحہ: 444
(36) اور کہتے تھے "کیا ہم ایک شاعر مجنون کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟"
(37) حالانکہ وہ حق لے کر آیا تھا اور اس نے رسولوں کی تصدیق کی تھی
سورہ: Aṣ-Ṣāffāt - آیت: 36-37 - پارہ: 23 - صفحہ: 447
(40) یہ ایک رسول کریم کا قول ہے
(41) کسی شاعر کا قول نہیں ہے، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو
سورہ: Al-Ḥāqqah - آیت: 40-41 - پارہ: 29 - صفحہ: 568


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers