قرآن کریم میں الروضہ (باغ جنت) کے بارے میں آیات
✅ قرآن کریم کے موضوعات
|
﴿فَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَهُمۡ فِي رَوۡضَةٖ يُحۡبَرُونَ ﴾ [Ar-Rūm: 15]
(15) جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ ایک باغ میں شاداں و فرحاں رکھے جائیں گے
|
🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات
Please remember us in your sincere prayers









