قرآن کریم میں بئس القرار (برا ٹھکانا) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(29) یعنی جہنم، جس میں وہ جھلسے جائیں گے اور وہ بد ترین جائے قرار ہے
سورہ: Ibrāhīm - آیت: 29  - پارہ: 13 - صفحہ: 259
(60) وہ اُن کو جواب دیں گے "نہیں بلکہ تم ہی جھلسے جا رہے ہو، کوئی خیر مقدم تمہارے لیے نہیں تم ہی تو یہ انجام ہمارے آگے لائے ہو، کیسی بری ہے یہ جائے قرار"
سورہ: Ṣād - آیت: 60  - پارہ: 23 - صفحہ: 456


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers