قرآن کریم میں سقر (دوزخ) کے بارے میں آیات
✅ قرآن کریم کے موضوعات
|
(48) جس روز یہ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے اُس روز اِن سے کہا جائے گا کہ اب چکھو جہنم کی لپٹ کا مزا
|
|
(26) عنقریب میں اسے دوزخ میں جھونک دوں گا (27) اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دوزخ؟
|
|
﴿مَا سَلَكَكُمۡ فِي سَقَرَ ﴾ [Al-Muddaththir: 42]
(42) "تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟"
|
🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات
Please remember us in your sincere prayers









