قرآن کریم میں ملائکہ کی شفاعت کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(26) آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے موجود ہیں، اُن کی شفاعت کچھ بھی کام نہیں آ سکتی جب تک کہ اللہ کسی ایسے شخص کے حق میں اُس کی اجازت نہ دے جس کے لیے وہ کوئی عرضداشت سننا چاہے اور اس کو پسند کرے
سورہ: An-Najm - آیت: 26  - پارہ: 27 - صفحہ: 526


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers